پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب میں منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 15800/16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 300/400 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 93.310 کلو کا 15800 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔