+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 17 2024 17:32:04
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 181/181.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج نیچے گاہکی اچھی تھی اسلیے بازار بہتر ہو گیا ہے۔ پچھلے 4 دن میں 6 روپے مارکیٹ کمزور بھی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ٹریڈرز ساتھ ساتھ نفع پکا کر رہے ہیں۔