پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 14900 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں 70/30 کوالٹی مالوں کے۔ فل حال سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 300 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 15500 کا گاہک ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔مال مشکل سے ملتے ہیں۔