پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی میں 15 سے 30 روپیہ کوئنٹل کی بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔ یونائیٹڈ 12760 جے ڈی ڈبلیو 12780 جبکہ اتحاد 12800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13435 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے