پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 75 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 12850 تک سودے ہوے ہیں۔ یونائیٹڈ 12825 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دسمبر کے سودوں کی 13025 جبکہ جنوری کے سودوں کی 13475/13500 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ اور تیزی کا رجحان ہے۔