پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 11975/12000 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ دسمبر کے سودوں کا 12350/75 تک خریدار بن جاتا ہے۔ جبکہ جنوری کے سودوں کا 13050 کا خریدار بن جاتا ہے۔ فارورڈ میں انویسٹرز کی دلچسپی بہت زیادہ ہے۔ بھرپور خریدار ھے۔