پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی نئے مال 16200/16500 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو رہے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16500/17000 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال مال کم ہیں آمدن بھرپور شروع نہیں ہوئ ہے۔ تاہم ڈیمانڈ بھی ٹھنڈی ہے انٹر نیشنل مارکیٹ میں بھی فل حال گوار گم کی ڈیمانڈ سست ہے۔