پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نئے مال 2/4 بوری آمدن شروع ہو گئ ہے 16000/16500 تک کام ہو رہے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16500 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال انڈیا میں بھی مارکیٹ نرم ہوئ ہے۔ 5660 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔