پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے 17700/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تاہم تھرپارکر کوالٹی مارکیٹ 500 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 15500/16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں 93.310 کلو کے۔ بلوچستان سبی سائڈ بھی 93.310 کلو کر کے مال بکتا ہے کراچی میں۔ وہاں بھی 15500/16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔