پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 11700 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ دوسری جانب بکنگ گزشتہ روز 1170 ڈالر میں تقریباً 50 کنٹینر کے قریب کام ہوا تھا۔ اس وقت مصر کے ایکسپوٹرز سیلنگ نہیں دے رہے ہیں 1200 ڈالر سمجھنا چاہیے لیکن مصر کے بڑے ایکسپوٹرز فل الحال بیچ نہیں رہے