پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 2300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 5950 جیسے حالات ہیں۔ کوٹ رادھا کشن کی منڈی میں آج 75 توڑے نیا باجرہ کی آمد ہوئی ہے۔ 2300 تک کام ہوے ہیں۔ عید کے بعد قصور اور کوٹ رادھا کشن کی منڈیوں میں تھوڑی تھوڑی آمد ہونے کے امکانات ہیں۔ تاہم 14 جولائی تک بارشیں ہیں بارشوں کے بعد ہی آمد شروع ہو گی