پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی شام کے اوقات میں 200/300 تیز ہوا ہے اور 11400/500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ آج مصر کی مارکیٹ 20 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 1170 ڈالر تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ایمپورٹرز بھرپور خریدار ہیں۔ جبکہ مصر سے کھل کہ سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ انڈیا کیلئے بھی 1160 ڈالر تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔