پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ جبکہ ملتان منڈی میں 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ شیخوپورہ منڈی میں 14000 سے 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں دیسی برسیم کے۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ کراچی سے کام شام میں ہی ہوتے ہیں۔ شام کو صورت حال واضح ہو گی۔