پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں تقریباً 75/100 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور صبح کی پیمنٹ پر 14800/25 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ستمبر کے سودوں کی 14850 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حمزہ اور آر وائی کے صبح کی پیمنٹ پر 14850 میں مل جاتی ہے۔ ریٹیل میں کام نہ ہونے کے برابر ہے