پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے ریٹ رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوے ہیں اور 14400 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر کے سودے 14950 میں مل جاتے ہیں لیکن خریدار نہ ہونے کے برابر ہے۔ فل الحال مندے کا رجحان ہے۔