پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 300 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 14700 کا خریدار بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر میں بھی 600/700 روپیہ کوئنٹل کی بہتری دیکھنے میں آئی ہے اور 15500 کا خریدار بن گیا ہے۔ کوورنگ کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔