+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 21 2023 16:49:09
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 230 روپیہ کلو تک ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 233/235 تک بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ نپر مسور مشین کلین کلر سارٹیکس کوالٹی 245 میں کام ہوا ہے۔ کرمسن مسور دو فیصد ڈنک والا 237 روپیہ کلو تک فروخت ہوا ہے۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے۔ اور مزید تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔