پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں حاضر میں 14430/40 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ حمزہ آر وای کے 14500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ ڈھرکی اے کے ٹی 14650 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال حاضر میں کام سست ہے۔ اگست 14470 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ ستمبر 15500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔