Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Nov 05 2026
Nov 28 2023 14:42:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی گوجرخان منڈی میں 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 27 2023 13:53:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی گوجرخان منڈی میں 3200/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 25 2023 14:11:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں 3200/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے ۔ .
Nov 23 2023 13:06:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی گوجرخان منڈی میں 3200/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Nov 22 2023 17:56:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 3300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ گوجر خان منڈی میں فصل کافی کم ہو گئ ہے۔ زیادہ تر مال فتح جنگ ہری پور کوالٹی کے ہی کام ہو رہے ہیں۔ فتح جنگ ہری پور بھی پچھلے سال کی نسبت فصل آدھی ہے۔ فل حال سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Nov 22 2023 12:49:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 3200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فتح جنگ کوالٹی بھی 3200 ہی ریٹ مانگ رہے ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ جبکہ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فتح جنگ سائڈ فصل کو کیڑی لگنے کی اطلاعات موصول ہوئ ہیں۔ .
Nov 21 2023 12:53:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں 3100/3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 20 2023 13:57:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں 3100/3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سٹاکسٹ تھوڑے تھوڑے مال لے جاتے ہیں۔ .
Nov 18 2023 12:46:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی گوجرخان منڈی میں 3100/3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ تھوڑا تھوڑا مال لے رہے ہیں۔ .
Nov 16 2023 12:46:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی گوجرخان منڈی میں 3100/3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott