Sesame | تل
Oct 31 2026
Oct 11 2025 14:53:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن 194 نپر کوالٹی مالوں کے 195/196 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 10 2025 16:12:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن 194 نپر کوالٹی مالوں کے 195/196 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نومبر دسمبر شپمنٹ 495 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 09 2025 17:55:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن 193/194 نپر کوالٹی مالوں کے 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 09 2025 14:34:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کرمسن 193/194 نپر کوالٹی مالوں کے 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر میں مسور ثابت کے 62 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ .
Oct 08 2025 17:14:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن اور نپر کوالٹی مالوں کے 194/196 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 08 2025 14:35:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن اور نپر کوالٹی مالوں کے 195/196 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دیسی مسور فیصل آباد منڈی میں 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نومبر دسمبر شپمنٹ 495 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 07 2025 17:59:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر کرمسن اور نپر کوالٹی مالوں کے 195/196 روپیہ کلو جبکہ کیش پیمنٹ پر 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے تاہم کام ضرورت کے مطابق کرنا چاہیے۔ .
Oct 07 2025 14:28:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کرمسن اور نپر کوالٹی مالوں کے 195 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں مال کم ہیں جبکہ فارورڈ بکنگ والے مال 15 نومبر کے بعد شروع ہوگئے تاہم کام ضرورت کا کرنا چاہیے۔ بکنگ نومبر دسمبر 495 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 06 2025 17:16:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 192/193 جبکہ نپر کوالٹی 194/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 281.80 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 06 2025 14:27:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 194/195 جبکہ کرمسن کوالٹی 192/193 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ نومبر دسمبر شپمنٹ 490/495 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott