Sesame | تل
Oct 31 2026
Oct 30 2025 18:18:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12500/12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 30 2025 13:02:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12500/12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ٹریڈرز رکے ہوئے ہیں آگے نئے سیزن میں ہی کام کاج کریں گے۔ .
Oct 29 2025 18:16:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی بھی خاموش ہے جبکہ اکا دکا ٹریڈرز کے پاس مال ہیں بیچ بھی کوئ نہیں ہے۔ ابھی فل حال مارکیٹ میں خاموشی ہے آگے نئ فصل 10/15 بعد شروع ہو جائے گی۔ ٹریڈرز انتظار کر رہے ہیں اس میں کام کرنا چاہیے۔ .
Oct 29 2025 12:33:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 12500/12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ سندھ اور پنجاب میں اکا دکا علاقے شروع ہیں۔ فلحال مزیداری نہیں ہے۔ .
Oct 28 2025 17:27:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 12500/12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آگے نیا سیزن سر پر ہے فلحال بیچ ہی ہے جبکہ گاہکی خاموش ہے۔ .
Oct 28 2025 13:02:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 12500/12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر میں اکا دکا کٹائی بل رہی ہے اور تھر پارکر 93.310 کلو کے 13000/13500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ خریدار خاموش ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott