Sesame | تل
Oct 31 2026
Oct 03 2023 16:19:49 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست تھی. .
Oct 03 2023 11:13:37 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 6000 بوری کی آمدن تھی 14400 سے 18750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے. .
Oct 02 2023 16:33:55 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت شام کے اوقات میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ تھے فیصل آباد منڈی میں۔ فل حال نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Oct 02 2023 10:38:17 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 6000/7000 بوری کی آمدن تھی۔ بارشی مال 12000 سے 15000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ کھرے مال کے 16000 سے 17400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ 1000/1500 روپیہ من کمزور ہوئ ہے۔ کنری لونگی کوالٹی کے 27800 سے 30950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 500/1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ ہائبرڈ کولڈ سٹور 12500 سے 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 31 2022 17:04:14 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد پرانی کولڈ اسٹور والی 20000 جبکہ نئی 22500/23000 پہ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 31 2022 12:52:39 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کنری منڈی میں 1500 بوری کی آمد تھی 23250 تک بولی ہوئی ہے۔ لونگی کوالٹی 32000 تک بولی ہوئی ہے۔ فیصل آباد نئی ہائبرڈ 22500/23000 جیسے حالات ہیں۔ پرانی 20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 29 2022 15:58:03 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور 20000/20500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نئ 23000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج ڈیو میں گاہک ہے تھوڑی تھوڑی۔ .
Oct 29 2022 10:52:24 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی 22050 سے 25150 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 28000 سے 29800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے تین چار دن آمدن کم تھی دیوالی کی وجہ سے آج تین چار دن کا مال آیا ہے۔ دوسری جانب کنری کے ساتھ جو چھوٹی منڈیاں ہیں وہاں آمدن ختم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے سال کنری منڈی میں 10000/15000 بوری کی آمدن ہوتی تھی۔ اور لائنوں پر بھی بھر آمدن ہوا کرتی تھی۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے جسکی وجہ سے فیصل آباد سائڈ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Oct 27 2022 15:31:19 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد کولڈ اسٹور والی 20000 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ آج تین چار گاڑی کا کام ہوا ہے سندھ کے اسٹاکسٹ نے خریداری کی ہے۔ جبکہ 5 ماہ کی پیمنٹ پر 23000 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اسٹاکسٹ دوبارہ تھوڑے تھوڑے شروع ہو گئے ہیں۔ جام پور کوالٹی کولڈ اسٹور والی 20000/21000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نئی مرچ ثابت فیصل آباد 22000/23000 روپیہ من جیسے حالات ہیں نئی کی کوالٹی کمزور ہونے کی وجہ سے خریدار دلچسپی نہیں لیتا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ کیونکہ باہر سے کہیں سے بھی وارہ نہیں ہے۔ صرف ڈیمانڈ کا مسئلہ ہے۔ .
Oct 27 2022 11:45:05 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کولڈ سٹور مال 20000/20500 جبکہ نئ مرچ 22500/23000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ دوسری جانب کنری منڈی میں 1000 بوری کی آمدن تھی 21000 سے 24400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے30000 سے 30650 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott