Sesame | تل
Oct 31 2026
Oct 05 2022 11:47:19 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب منڈیوں میں 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 10500/600 جیسے حالات ہیں 80/20 کوالٹی کے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی مارکیٹ رکی ہوئ ہے 11200 پر 93.310 کلو کی۔ ڈالر انٹر بینک میں کمزور ہے اور 224 روپیہ تک ہے انٹر بینک امپورٹ میں۔ .
Oct 04 2022 15:16:49 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید 10700 کراچی تھر پارکر کوالٹی 11200 مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے .
Oct 04 2022 12:02:34 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب میں 80% سفید 10700 کراچی تھر پارکر کوالٹی 11200 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 03 2022 15:45:49 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید 10700 جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11200 جیسے حالات ہیں رکا ہوا ہے۔ بیچ بھی اتنی زیادہ نہیں ہے .
Oct 03 2022 10:34:27 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید 10600/700 جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11200 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور ملا جلا رجحان ہے .
Oct 01 2022 16:11:01 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید 10600 جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11200 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور ملا جلا رجحان ہے .
Oct 01 2022 11:16:39 4 years ago
0 Comments
پا کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ پنجاب کی منڈیوں میں 10500/600 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں 80/20 کوالٹی کے 70/30 10400 اور 50/50 10200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 11200 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott