Sesame | تل
Oct 31 2026
Oct 14 2023 10:43:42 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8300/8400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 100 روپیہ من تیز ہوئ ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے. .
Oct 12 2023 13:51:28 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8300 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ حیدر آباد 8175 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں. .
Oct 12 2023 10:34:21 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8100/8200 روپیہ من تک گاہک ہے بیچ کم ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 8100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کابلی مونگ 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حیدر آباد منڈی میں۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مال مضبوط ہاتھوں میں ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Oct 11 2023 15:40:13 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 8100/8200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بعض 8150/8250 روپیہ من تک بھاؤ بتاتے ہیں۔ مال مضبوط ہاتھوں میں۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہی ہیں۔ .
Oct 11 2023 10:43:35 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8050/8150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Oct 11 2023 10:41:24 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8050/8150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Oct 10 2023 15:48:52 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 8050/8150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد مارکیٹ پچھلے دنوں 300/400 روپیہ من فیصل آباد سے نیچے ہوگئ تھی تاہم ابھی 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز مضبوط بیٹھے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رحجان ہی ہے۔ .
Oct 10 2023 10:15:59 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8100/8200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Oct 09 2023 16:06:27 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100/150 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 8200/8250 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج ساری دالوں میں تیزی دیکھنے میں آئ ہے۔ .
Oct 09 2023 10:24:31 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8000/8100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ حیدر آباد منڈی میں 7700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم مال مضبوط ہاتھوں میں ہیں۔ ٹریڈرز مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott