Sesame | تل
Oct 31 2026
Oct 03 2025 16:18:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 194 جبکہ کرمسن کوالٹی 192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Oct 02 2025 17:21:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی 192 جبکہ نپر کوالٹی 194 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Oct 02 2025 15:02:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 195 جبکہ کرمسن کوالٹی 193/194 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 01 2025 17:07:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 195 جبکہ کرمسن کوالٹی 193 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج کمزور ہیں۔ .
Oct 01 2025 14:47:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 195 جبکہ کرمسن کوالٹی 193 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ بکنگ نومبر دسمبر شپمنٹ 500 ڈالر جبکہ دسمبر جنوری شپمنٹ 480 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 500 ڈالر والا 153.69 جبکہ 480 ڈالر والا 147.54 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Oct 08 2024 17:51:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کوالٹی جہاز والے مال شام کے اوقات میں 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کرمسن مسور مشین کلین مال 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 08 2024 14:06:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کوالٹی جہاز والے مال کے 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کرمسن مسور مشین کلین مال 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر مسور بکنگ 10 ڈالر تیز ہے اور 770 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 237 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے .
Oct 07 2024 18:12:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 07 2024 14:32:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز پورٹ پر لگ گیا ہے۔ 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 208 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ کرمسن جہاز والے مالوں کے 202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مشین کلین مال 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں جہاز پورٹ پر لگا ہے جس کی سیلنگ آ رہی ہے۔ .
Oct 05 2024 17:24:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مالوں کے 209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ حاضر ڈلیوری مالوں کے 213/14 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن جہاز والے مالوں کے 202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین 212/18 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott