Sesame | تل
Oct 31 2026
Oct 11 2023 12:51:07 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 85000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ کمزور ہو رہی ہے۔ پچھلے دو دن میں انڈیا 5000 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 54230 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ مال تو اس سال بھی کم ہیں انڈیا میں لیکن ریٹ کافی زیادہ ہونے کی وجہ سے انویسٹرز اور ٹریڈرز خریداری میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔بکنگ 6700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 11 2023 12:35:47 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 86000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 100000 روپیہ من تک بھاؤ ہی ہیں۔ فل حال گاہک ضرورت کے مطابق ہی ہے۔کوئٹہ سے لوڈنگ کے مسائل ہیں۔ .
Oct 10 2023 12:49:41 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 87500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 100000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہک ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ .
Oct 09 2023 12:00:32 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 88000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 2000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 100000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہک ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ .
Oct 07 2023 12:20:39 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ کوئٹہ منڈی میں تو 87000/87500 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ تاہم فیصل آباد منڈی میں 3000/4000 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 101000/102000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں مال شارٹ ہیں جبکہ کوئٹہ سے لوڈنگ کے مسائل ہیں۔ ہر چیک پوسٹ پر بندے کھڑے ہیں۔ مال پکڑ لیتے ہیں۔ .
Oct 05 2023 11:54:49 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 88000 روپیہ من تک بھاو بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں مال ہی شارٹ ہیں 96000/97000 روپیہ من ریٹ مانگتے ہیں۔ بکنگ انڈیا بہتر ہوئ ہے اور 7200 ڈالر فی ٹن ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ضرور ہوئ ہے لیکن گاہک ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ ٹریڈرز بہت کم کام کرتے ہیں ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے۔ .
Oct 04 2023 12:33:48 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 86000 روپیہ من تک بھاؤ ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں95000 سے 97000 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Oct 03 2023 11:56:32 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کوئٹہ منڈی میں 86000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ دوسری منڈیوں میں پشاور پنڈی فیصل آباد وغیرہ میں مارکیٹ تیز ہے۔ 95000/96000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ایرانی اور انڈین زیرے کے۔ کوئٹہ سے آگے لوڈنگ کے مسائل ہیں. .
Oct 02 2023 12:07:15 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 86500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 3000/4000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 95000/96000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں فل حال مال شارٹ ہے جبکہ کوئٹہ سے لوڈنگ کے مسائل ہیں۔ ہر چیک پوست پر کسٹم والے مال پکڑ لیتے ہیں۔ تاہم بکنگ میں فل حال امپورٹرز کام نہیں کر رہے ہیں۔ .
Oct 31 2022 13:17:43 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 33800/34000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال سیلنگ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں 221.95 روپیہ تک ہے لیکن کھل کر نہیں مل رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott