Sesame | تل
Oct 31 2026
Oct 20 2022 10:21:40 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 50 روپیہ من نرم اوپن ہوئ ہے اور 7150 روپیہ من جیسے حالات ہیں پرانی مونگ کے جبکہ نئ مونگ 6900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 6900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ آ جاتی ہے ہے اس کے علاوہ کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ .
Oct 19 2022 15:25:18 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 3 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور گودام کے مال 133 تک فروخت ہوے ہیں۔ کمزور کوالٹی گودام کے مال 128/29 تک تک کام ہوے ہیں جس میں چار پانچ فیصد ڈنک ہوتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ کے سودے ایڈوانس پیمنٹ پر 132 تک ہوے ہیں۔ جبکہ جو جہاز نومبر میں لگے گا اس میں 117 کا خریدار ہے سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ کیونکہ انٹر بنک میں ڈالر کے 221.25 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Oct 19 2022 15:16:23 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی پورٹ کے سودے 9150 جبکہ گودام کے سودے 9250 کا خریدار ہے شام کے اوقات میں 50 روپیہ من تیز ہوا ہے ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے .
Oct 19 2022 15:15:05 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی جہاز کا مال 168/70 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نپر 171 جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ کرمسن مسور ریٹیل کوالٹی 175/78 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے ملا جلا رجحان ہے .
Oct 19 2022 15:14:18 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی کراپ کا مال 100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 7000 تک کام ہوے ہیں پرانی 7200 جیسے حالات ہیں مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملرز بھرپور خریدار ہیں۔ .
Oct 19 2022 11:09:19 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ کمزور ہوئ ہے کرمسن مسور 168/170 روپیہ جیسے حالات ہیں۔ 168 ایڈوانس کراچی جبکہ 170 فیصل آباد پہنچ۔ مسور نپر بھی مارکیٹ کمزور ہے اور 170/172 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پرچون کوالٹی مالوں کے 175 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال کافی لگے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 221 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Oct 19 2022 10:46:45 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 130 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں روٹین ڈلوری مالوں کے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ بیچ کم ہے۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 470 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 113.73 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ جہاز والے مال کے 116/117 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 19 2022 10:33:02 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 50 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 9200 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ انتہائ کم ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 221 روپیہ تک پے امپورٹ میں۔ .
Oct 19 2022 10:22:59 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ نئ مونگ 6900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 6850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کابلی مونگ کے بھی حیدر آباد منڈی میں 6850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ بہتر ہے۔ فل حال سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں۔ سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ کل 5 کنٹینر تنزانیہ مونگ اور 3 کنٹینر ارجنٹینا مونگ کی آمدن تھی۔ .
Oct 18 2022 16:13:51 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 2 سے ڈھائی روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 130 تک کام ہوے ہیں۔ پورٹ پر صرف 33 کنٹینر کی آمد تھی۔ پورٹ کے سودے صبح پیمنٹ آٹھ دن بعد ڈیلیوری 129 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی کے گوداموں میں جو ڈنک والے مال ہیں وہ بھی 126/27 تک کام ہو گئے ہیں مارکیٹ گرم ہے کیونکہ گودام خالی ہیں پورٹ پر جو آمد ہے زیادہ تر مال پہلے ہی فروخت ہوے ہوے ہیں۔ نومبر میں جو جہاز لگے گا پہلے اس میں 114 تک کام ہوے تھے آج 117 جیسے حالات ہیں لیکن امپورٹرز مال فروخت نہیں کر رہے ہیں کیونکہ ڈالر کا کوئی بھروسہ نہیں ہے آج انٹر بنک میں ڈالر کے 220.50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ بنک کھل کر ڈالر فراہم نہیں کر رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott