Turmeric | ہلدی ثابت
Sep 03 2026
Sep 02 2025 12:07:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی گجرخان منڈی میں 4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 01 2025 12:02:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی گجرخان منڈی میں 4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 18 2024 13:23:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3025/50 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی نہیں ہے۔ .
Sep 14 2024 12:37:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اب اس طرح سے ڈیمانڈ نہیں ہوتی گوجر خان کوالٹی کی جس طرح پہلے ہوتی تھی۔ ابھی ملتان فیصل آباد منڈی میں سفید مکئ کی زیادہ ڈیمانڈ ہوتی ہے۔ .
Sep 12 2024 13:32:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ یہی چند دن ڈیمانڈ کے ہیں آگے ڈیمانڈ ختم ہو جائے گی۔ اس لیے ٹریڈرز اپنا اپنا مال بیچ رہے ہیں۔ .
Sep 11 2024 13:54:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ڈیمانڈ اچھی ہے مال بک جاتے ہیں۔ .
Sep 10 2024 14:37:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 50/75 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہو گئ ہے اور 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Sep 07 2024 14:18:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3025 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ سٹاکسٹ اپنا اپنا مال بیچ رہے ہیں۔ .
Sep 05 2024 12:57:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3000/3025 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 04 2024 13:34:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 25/50 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 3000/3025 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott