Sesame | تل
Oct 31 2026
Sep 16 2023 11:28:09 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15600 روپیہ من ریٹ ہے پورٹ کے مالوں کا۔ فیصل آباد منڈی میں 16300 روپیہ من ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ سے مال ِبک جاتے ہیں۔ .
Sep 15 2023 14:41:54 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری گودام کے مال 15700 روپیہ من مارکیٹ ہے جبکہ پورٹ کے مال 15500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ آج پنجاب کی مارکیٹیں بند ہیں کام نہیں ہے۔ .
Sep 14 2023 16:51:26 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہے۔ حاضر ڈلوری گودام کے مال 15700 روپیہ من مارکیٹ ہے جبکہ پورٹ کے مال 15500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Sep 14 2023 13:07:13 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے 15800 روپیہ من ریٹ ہے 5/6 دن بعد ڈلوری والے مالوں کا۔ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیت نرم ہوئ ہے اور 16300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Sep 13 2023 17:09:40 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں 15800 روپیہ من ریٹ ہے 6/7 دن بعد ڈلوری والے مالوں کا۔ فیصل آباد منڈی میں 16500 روپیہ من ریٹ ہے۔ حاضر مالوں کی ڈلوری بھی نہیں ہے اور گاہک بھی نہیں ہے۔ .
Sep 13 2023 11:06:42 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری والے مال کے 16100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ 7/8 دن بعد ڈلوری والے مال کے 15800/900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16650/16700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ تاہم بکنگ بہتر تھی 1120 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے تھے جو کراچی پورٹ پر 14533 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ لوکل میں مارکیٹ 1300/1400 روپیہ من مارکیٹ اوپر چل رہی ہے مال کم ہونے کی وجہ سے۔ انٹر بینک میں ڈالر 299 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 12 2023 16:54:12 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16000 روپیہ من ریٹ ہے 4/5 دن بعد ڈلوری والے مالوں کا۔ حاضر میں ڈلوری نہیں ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 16650 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں 2/3 دن بعد ڈلوری والے۔ .
Sep 12 2023 11:19:47 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مال 16200 میں نہیں ملتے ہیں۔ 16200 میں 4/5 دن بعد ڈلوری والے مال مل رہے ہیں۔ فیصل آباد کل مارکیٹ سست تھی تاہم آج 16700 کا گاہک بن جاتا ہے۔ چمن کوالٹی مال کا گاہک نہیں ہے۔ .
Sep 11 2023 17:12:00 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16000 روپیہ من ریٹ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 16700 روپیہ من ریٹ ہے۔ چمن ماش 16400 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Sep 11 2023 12:21:04 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 2 دن بعد ڈلوری والے مال کے 16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 دن بعد ڈلوری والے مال کے 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو کوالٹی کے 16700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ چمن کوالٹی ماش کا 16500 روپیہ من ریٹ ہے۔ چمن مال باریک ہیں۔ فیکٹریوں والے نہیں لیتے ہیں۔ ایس کیو کا ہی گاہک ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott