Sesame | تل
Oct 31 2026
Sep 18 2025 18:24:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 70/30 کوالٹی کے 15200 جبکہ 60/40 کوالٹی کے 15000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Sep 18 2025 14:04:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 15500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60/40 کوالٹی 15300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر کا مال پنجاب سے لوڈ 16500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ بیچ بھی ضرورت کی ہے اور گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہے۔ .
Sep 17 2025 18:32:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 100/200 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 15500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60/40 کوالٹی 15300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 17 2025 14:41:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 15600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب میں ٹریڈرز کے ہاتھوں میں اونچے ریٹس والے مال ہیں کھل کر بیچتے نہیں ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب میں گوار کی بیجائی اچھی ہوئی ہے اور بارشیں بھی اچھی ہوئی ہیں گروتھ اچھی ہے۔ .
Sep 16 2025 18:33:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 15200 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک جبکہ بیچ نہیں ہے 15400/500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 16 2025 14:09:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 15400/500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی 80/20 مال 16500/17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کمزور ہے۔ تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15600/700 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 15 2025 15:30:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 300/400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی کے 15700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال لوکل میں مال شارٹ ہیں جس کی وجہ سے بازار میں کھینچ ہے۔ تاہم گوار گم انٹرنیشنل مارکیٹ میں ریٹ 70/80 ڈالر کمزور ہوا ہے اور انڈیا گوار گم کے 1060/80 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ سست ہے۔ سبی کوالٹی مالوں کے 16600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Sep 13 2025 18:20:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 15000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 13 2025 12:26:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 15000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15400/15500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال ہی اکا دکا ہے جسکی وجہ سے بیچ کمزور ہے۔ آگے نومبر سے پنجاب اور سندھ میں نئی فصل کی آمدن شروع ہو جائے گی۔ .
Sep 11 2025 17:08:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 14800/14900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ گوار میل کراچی مارکیٹ میں 96 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott