Sesame | تل
Oct 31 2026
Sep 15 2025 17:43:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہے اور 10300/10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ کابلی مونگ مشین کلین مالوں کے 10700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Sep 15 2025 12:39:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 10500/600 روپیہ من کی بیچ ہے جبکہ گاہکی کمزور ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 10400 جبکہ سرگودھا منڈی میں 10150 روپیہ من کی بیچ ہے۔ دوسری جانب کابلی مونگ کے کچے مالوں کے 11200 جبکہ پالشی مال کے 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہے جبکہ گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 13 2025 17:49:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال آمنے سامنے کام کاج ہیں۔ دال کی گاہکی سست ہے۔ .
Sep 13 2025 12:41:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 11 2025 18:29:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ برازیل سے اے گریڈ مالوں کے 950 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 11680 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال زیادہ کھل کر بکنگ نہیں ہو رہی ہے اکا دکا مال بک ہو جاتے ہیں کیونکہ لوکل ریٹ کم ہے۔ پچھلے ماہ ٹوٹل 12 کنٹینر لگے تھے پورٹ پر۔ دوسری جانب آگے کابلی مونگ بھی شروع ہو جائے گی۔ .
Sep 11 2025 11:53:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے مونگ دال کی ڈیمانڈ سست ہے۔ مونگ دال کا ریٹ زیادہ ہے جبکہ دال چنا کا ریٹ کم ہے۔ دال چنا کی ڈیمانڈ اچھی ہے۔ کابلی مونگ 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں 15 دن بعد ڈلوری مالوں کے۔ فل حال گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 10 2025 18:04:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 10400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی ضرورت کے مطابق ہے ٹریڈرز اوپر ریٹس میں مال فارغ کر جاتے ہیں۔ .
Sep 10 2025 12:38:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10900/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 10600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ نیچے ڈیمانڈ بھی ہے جبکہ ان ریٹس میں ٹریڈرز آمنے سامنے کام کر رہے ہیں۔ .
Sep 09 2025 17:29:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ امپورٹ والے مالوں کا پڑتا اوپر ہے لوکل میں ہی کام کاج ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست میں کراچی پورٹ پر مونگ ثابت کے 12 کنٹینرز کی آمدن تھی۔ .
Sep 09 2025 12:48:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ٹریڈرز آمنے سامنے کام کر رہے ہیں۔ 15/20 دن تک کابلی مال آنا شروع ہو جائے گئے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott