Sorghum | جوار
Sep 16 2026
Aug 29 2022 16:16:54 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں اگست 7765/70 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست تھی۔ ساتھ ساتھ ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Aug 29 2022 11:30:44 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8100 بھلوال 8125 العربیہ 8050 المعیز 7950 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ شوگر مل کے 8000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر مل 8060 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی میں جے ڈی ڈبلیو 7750 اتحاد 7755 یونائیٹڈ 7750 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 7740/50 جیسے حالات ہیں پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ میں 7650 سے 7675 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Aug 27 2022 16:26:51 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد جے ڈی ڈبلیو اگست کے سودے 7730/35 کا گاہک ہے۔ ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ حاضر پیمنٹ پر 7720/25 جیسے حالات ہیں ایس جی ایم 7710 ہے۔ ریٹیل میں گاہکی بہتر ہے۔ .
Aug 27 2022 11:24:12 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8100 بھلوال 8100 العربیہ 8050 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی میں جے ڈی ڈبلیو 7710 اتحاد 7710 یونائیٹڈ 7710 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب کی ملوں نے کوٹہ سسٹم متعارف کرایا ہے۔ اتحاد مل روزانہ 7000 بیگز دیا کرے گی 3500 بوری بنتی ہے۔ تاہم شام تک ساری ملوں کا سامنے آ جائے گا کون سی مل کتنا مال لوڈ کراے گی۔ فیصل آباد زون کسان 8110 کمالیہ 8010 جیسے حالات ہیں اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 7710 جیسے حالات ہیں پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ میں 7650 سے 7680 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے کیونکہ یکم تاریخ کو سٹے کے سودوں کی سیٹلمنٹ ہو گی۔ اگر سٹے بازوں کے پاس پیمنٹ نہ ہوئی تو گڑ بڑ ہو سکتی ہے۔ .
Aug 26 2022 13:48:05 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب میں لوڈنگ نہیں۔ فیصل آباد سائڈ بھی لوڈنگ نہیں ہے۔ جے ڈبلیو حاضر کے سودوں کے 7755/60 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں جبکہ فارورڈ کے سودوں کے 7770/75 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ سندھ میں مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 7675 سے 7700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج رات کو لوڈنگ کھلنےکے امکانات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہینظر آ رہا ہے۔ .
Aug 25 2022 16:23:02 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ نرم تھی حاضر جے ڈی ڈبلیو 7770 جبکہ اگست 7790 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Aug 25 2022 11:41:59 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب میں لوڈنگ نہیں ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 8150 جبکہ کمالیہ 8040 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7815 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں جے ڈی ڈبلیو فارورڈ کےسودے 7840 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 7820/25 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ سندھ میں 7710/20 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 24 2022 16:21:49 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں مارکیٹ بہتر ہوئ ہے 7815 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں حاضر مارکیٹ کے۔ جبکہ اگست کے سودوں کے 7825 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ڈہرکی گھوٹکی وغیرہ بھی 7815 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 24 2022 11:20:06 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کی لوڈنگ بند ہے۔ تاہم ڈھرکی گھوٹکی 7765 میں مل جاتی ہے۔ ایس جی ایم 7745 میں مل جاتی ہے۔ جے ڈی ڈبلیو اگست کے سودے 7765 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ ریٹیل میں گاہکی نہیں ہے بارشوں کی وجہ سے۔ .
Aug 23 2022 16:59:59 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جنوبی پنجاب کی ملوں میں فل الحال لوڈنگ نہیں ہو رہی ہے۔ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد وغیرہ کے کام نہیں ہو رہے ہیں۔ تاہم اگست کے سودے 7805 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سندھ میں ایس جی ایم شوگر ملز 7770 جیسے حالات ہیں جبکہ ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ 7790 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ کی ملوں سے لوڈنگ ہورہی ہے۔ شام کے اوقات میں مارکیٹ 20/25 روپیہ کوئنٹل کمزور تھی۔ فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ مارکیٹ میں دم خم نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott