Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 27 2026
Aug 20 2025 17:08:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 360 ڈالر والا ویسل 14 اگست کو لوڈ ہوچکا ہے جو کہ 10 سے 20 ستمبر کے درمیان کراچی پورٹ پر لنگر انداز ہو جائے گا۔ 360 ڈالر والا ویسل کراچی پورٹ پر 113.88 روپیہ تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 20 2025 15:03:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 75 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 9700/9800 روپیہ من تک ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Aug 20 2025 14:48:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ 198.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Aug 20 2025 14:26:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کراچی میں بارشوں کی وجہ سے کام کاج سست ہیں۔ انٹربینک میں ڈالر 282.45 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 20 2025 14:25:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں بھی مزید بہتری کے امکانات ہیں۔ بکنگ 10/15 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 875 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10775 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 282.45 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 20 2025 12:30:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 25 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 9625/9725 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 10 ہزار کی جانب جاتی ہے تو بیچ آجاتی ہے جبکہ 9 ہزار کی جانب جاتی ہے تو گاہکی شروع ہو جاتی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 19 2025 17:59:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 120/121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بارشوں کی وجہ سے کام کاج سست ہیں۔ .
Aug 19 2025 17:58:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ 198.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 19 2025 17:57:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 25 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کے ہی امکانات ہیں۔ بکنگ 860/865 ڈالر پر رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 19 2025 17:24:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ جن ٹریڈرز نے نیچے 92/9300 پر مال خریدے تھے وہ اوپر تھوڑا مال بیچ بھی جاتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott