Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 27 2026
Aug 13 2025 13:54:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئ مزے داری نہیں ہے۔ بکنگ میں بھی پے در پے مال بک ہوئے ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس سال بھی انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائ پچھلے سال کی نسبت 6 لاکھ ٹن زیادہ ہے۔ کینیڈا میں اس سال ٹوٹل پیداوار 36 لاکھ 45 ہزار ٹن تک ہے۔ جبکہ رشیا کی پیداوار 50 لاکھ ٹن سے بھی زیادہ ہے۔ پچھلے دو سالوں میں ریٹوں میں بھی کمی آئ ہے۔ 2023 میں اوسط ریٹ 450 ڈالر تھا پھر 2024 میں اوسط ریٹ 400 ڈالر رہا۔ ابھی 350 ڈالر ہے۔ اس کا ریٹ کم ہونے کی وجہ سے گاہکی اچھی ہے لیکن زیادہ سپلائ ہونے کی وجہ سے مزے داری نہیں ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ ییلو پیس میں اس سال بھی ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ جہاں کہیں لوکل پڑتے سے زیادہ بازار کمزور ہو جائے وہاں خریداری کرنی چاہیے۔ .
Aug 13 2025 12:29:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 9350/9450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نئے سیالو مالوں کی آمدن شروع ہے فلحال تھل کے سٹاکسٹ گاہک ہیں جسکی وجہ سے بازار بہتر ہے تاہم جہاں سٹاکسٹ کی خریداری رکے گی قیمتوں میں دوبارہ نرمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Aug 12 2025 18:02:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور کراچی مارکیٹ میں 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر مسور 200/201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 12 2025 17:41:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10525 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 12 2025 17:39:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 9300/9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ مال مل بھی جاتے ہیں بک بھی جاتے ہیں۔ .
Aug 12 2025 17:38:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 12 2025 15:23:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور کراچی مارکیٹ میں 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر مسور 200/201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل میں مال کم تھے اور جہاز والے مالوں کے پہلے سے کافی کام ہوچکے تھے اور جہاز لگنے کے بعد پورٹ سے ہی کافی مال لوڈ ہوگئے ہیں تاہم فلحال ٹریڈرز کھل کر مال بیچتے نہیں ہیں۔ گاہکی بھی سست ہے۔ .
Aug 12 2025 14:21:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10500/10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 855/860 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10592 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 12 2025 14:19:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 120/121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 131 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق گاہکی ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 12 2025 12:39:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مونگ کی ایوریج کم آ رہی ہے جسکی وجہ سے لوکل میں سٹاکسٹ گاہک ہیں تاہم مونگ ایوریج ریٹس کے آس پاس ہے یہاں سے 500/1000 پڑ بھی سکتا ہے اور نکل بھی سکتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott