Sesame | تل
Oct 31 2026
Aug 01 2023 11:21:21 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی کے بھاؤ فتح جنگ ہری پور کوالٹی 4300 روپیہ من ہے گوجر خان منڈی میں۔ نیچے گاہک خاموش ہیں۔ مارکیٹ سست نظرآ رہی ہے۔ .
Aug 31 2022 12:12:15 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 100 روپیہ نرم ہوئ ہے اور 2900 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 30 2022 11:51:57 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 2950/3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے مکئ کا ِبکرا ابھی چلتا رہے گا سپتمبر کے مہینے میں۔ مجموعی طور پر ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 29 2022 13:01:12 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 3000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ سٹاکسٹ پرافٹ ٹیکنگ بھی کر رہ ہیں۔ .
Aug 27 2022 10:56:04 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے ۔نیچے گاہکی سست ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 25 2022 13:08:27 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔نیچے گاہکی سست ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 24 2022 10:57:57 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 3000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 23 2022 12:54:27 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 3100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج نیچے گاہکی ہے۔ .
Aug 22 2022 11:39:58 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 3100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 20 2022 12:32:17 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 3100 روپیہ من جبکہ گوجرخان کوالٹی 3150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott