Sesame | تل
Oct 31 2026
Aug 13 2024 18:04:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مال 242/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ 295/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 860/870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 345/350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنوں کے فیصل آباد منڈی 12200/12700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 432/435 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 13 2024 14:50:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مال 242/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ 295/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 860/870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ میں گاہک ہے۔ انڈیا بھی کینیڈا سے مال خرید رہا ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 345/350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنوں کے فیصل آباد منڈی 12200/12700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 432/435 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 12 2024 18:26:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مال 242/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ 295/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 860/870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 345/350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنوں کے فیصل آباد منڈی میں 70/75 % مالوں کے 12700 جبکہ 80/85٪ مالوں کے 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 432/435 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 12 2024 15:30:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مال 242/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ 295/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 860/870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ میں گاہک ہے۔ انڈیا بھی کینیڈا سے مال خرید رہا ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 345/350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنوں کے فیصل آباد منڈی میں 70/75 % مالوں کے 12700 جبکہ 80/85٪ مالوں کے 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 432/435 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 10 2024 18:33:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مال 242/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ 295/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 345/350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنوں کے فیصل آباد منڈی میں 12200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 432/435 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 10 2024 14:50:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مال 242/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ 10/15 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 295/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 860/70 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 266.33 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم بھی مارکیٹ کمزور ہے اور 345/350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنوں کے فیصل آباد منڈی میں 12200/300 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 432/435 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 08 2024 18:12:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مال 245/248 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 لوکل میں 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 860/70 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 432/435 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 08 2024 14:44:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مال 245/248 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 لوکل میں 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں لوکل میں کینیڈا 8/9 ایم ایم فل حال مال کم ہیں تاہم کینیڈا کی کراپ اچھی ہے۔ بکنگ 860/70 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 266.33 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 432/435 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ میں بھی 1350/1370 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 418/424 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 07 2024 18:39:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مال 245/248 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12100/12700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں ایرانی چنوں کی مارکیٹ کمزور ہوی ہے 90٪ والے مال 325/330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنوں کی بھی مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ آہستہ آہستہ آمدن بڑھ رہی ہے۔ کینیڈا 8/9 لوکل میں 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں لوکل میں کینیڈا 8/9 ایم ایم فل حال مال کم ہیں تاہم کینیڈا کی کراپ اچھی ہے۔ بکنگ میں ریٹ 25 ڈالر مزید کم ہوا ہے اور 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 263 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ صرف انڈیا میں کابلی چنوں کی مارکیٹ تیز ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 432/435 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ میں بھی 1350/1370 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 418/424 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کابلی چنوں کی مندہ تیزی بہت پیچیدہ ہو گئ ہے۔ کسی نا کسی اوریجن سے مال سستے ہونے کی وجہ سے باقی کوالٹیاں پھر بک نہیں پاتی ہیں۔ .
Aug 07 2024 14:58:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مارکیٹ 5 روپیہ کلو کمزور ہے اور 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مال 245/248 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں ایرانی 8 ایم ایم 310 جبکہ 9 ایم ایم 345 تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کراچی مارکیٹ میں 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 مال کم ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 375/380 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اکا دکا مال ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 432/435 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی گاہکی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott