Sesame | تل
Oct 31 2026
Aug 03 2024 17:35:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی شام کے اوقات میں 200 روپیہ کوںٔنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 18000 روپیہ کوئنٹل کی بیچ ہے۔ جبکہ گاہکی سست ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ سست ہے۔ دوسری جانب انڈیا بھی مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 5350 تک بھاؤ ہے پچھلے دنوں 5500 تک بھاؤ چلا گیا تھا انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 03 2024 12:53:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 31 2023 16:53:23 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 19500/19600 روپیہ من ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ فل حال حاضر میں ڈیمانڈ کم ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 20500 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ تاہم سٹاکسٹ انتہائ مضبوط بیٹھے ہیں۔ انڈیا میں بارشیں بہت کم ہوئ ہیں اگست کے مہینے میں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 31 2023 12:05:52 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ کے بھاؤ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 19700 روپیہ کوئنٹل تک موصول ہوئے ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 20500 روپیہ ریٹ بن گیا ہے 93.310 کلو کا۔ انڈیا 6200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 30 2023 17:11:13 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ کے بھاؤ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 300/400 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئے ہیں اور 19700 روپیہ کوئنٹل تک موصول ہوئے ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 500 روپیہ مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 20500 روپیہ ریٹ بن گیا ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ مضبوط ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Aug 30 2023 12:58:49 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ کے بھاؤ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 19300/400 روپیہ کوئنٹل تک موصول ہوئے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 20000 روپیہ ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Aug 29 2023 16:46:23 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ کے ریٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں70/30 کوالٹی 200 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئے ہیں اور 19200 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ موصول ہوئے ہیں تھل پنجاب کی منڈیوں میں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 20000 روپیہ من ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Aug 29 2023 10:56:37 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 19000 ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 20000 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج انٹرنیشنل مارکیٹ 85 روپیہ کوئنٹل نرم اوپن ہوئ ہے اور 6151 روپیہ ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 28 2023 16:59:57 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 19000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ گوارہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 500 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 20000 روپیہ ریزت ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Aug 28 2023 11:11:36 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہے اور 19000 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19500 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ انڈیا میں اگست کے مہینے میں بارشیں بہت کم ہوئ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott