Sesame | تل
Oct 31 2026
Aug 26 2023 12:51:09 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 3300/3400 سبی کوالٹی 3500/3600 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ ملتان منڈی میں 3600/3700 روپیہ من ریٹ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مزید بہتر ہوئ ہے اور 4300/4400 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ اس بار پھر مال شارٹ نظر آ رہے ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ تاندلیاںوالا منڈی میں 4000 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Aug 24 2023 12:09:50 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 3200/3300 سبی کوالٹی 3400/3500 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں نئے مال 4200/4300 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال سٹاکسٹ تھوڑی تھوڑی خریداری کر رہے ہیں۔ پرانے مال 3400 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Aug 23 2023 16:42:48 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 3200/3300 سبی کوالٹی 3400/3500 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں نئے مال 4250/4350 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے۔ فل حال سٹاکسٹ تھوڑی تھوڑی خریداری کر رہے ہیں۔ .
Aug 23 2023 12:54:13 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 3300/3400 سبی کوالٹی 3500/3600 روپیہ من ریٹ ہے۔ نیچے تھوڑا تھوڑا ِِبکرا ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مزید بہتر ہوا ہے اور 4100/4200 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے ۔ .
Aug 22 2023 13:20:56 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 3300/3400 سبی کوالٹی 3500/3600 روپیہ من ریٹ ہے۔ نیچے تھوڑا تھوڑا ِِبکرا ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مزید بہتر ہوا ہے اور 4100/4200 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ آمدن 100/150 گٹو کی تھی اوکاڑہ منڈی میں .
Aug 21 2023 13:00:17 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 3300/3400 سبی کوالٹی 3500/3600 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ 100/200 روپیہ من بہتر ہوئ ہے۔ نیچے تھوڑا تھوڑا ِِبکرا ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 4000/4100 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ آمدن 70 گٹو کی تھی اوکاڑہ منڈی میں .
Aug 19 2023 12:33:34 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 3200/3300 سبی کوالٹی 3400/3500 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ نیچے کام کاج نہیں ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں نئے مال 3800/3900 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال تھوڑی تھوڑی آمدن ہو رہی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Aug 17 2023 12:30:15 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 3200/3300 سبی کوالٹی 3400/3500 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ نیچے کام کاج نہیں ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی 3500/3600 روپیہ من ریٹ ہے۔ پرانے مال 3000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 16 2023 12:21:10 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 3200/3300 سبی کوالٹی 3400/3500 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ نیچے کام کاج نہیں ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی 3500/3600 روپیہ من ریٹ ہے۔ پرانے مال 3000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 15 2023 17:14:57 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 3200/3300 سبی کوالٹی 3400/3500 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 3500/3600 روپیہ من ریٹ ہے۔ پرانے مال 3000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott