Sesame | تل
Oct 31 2026
Aug 26 2025 18:34:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بارشوں کے بعد مارکیٹ میں آمدن آہستہ آہستہ بڑھ جائے گی۔ .
Aug 26 2025 14:45:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 15000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 26 2025 14:44:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 200 بوری تک کی آمدن تھی اور خشک مالوں کے 21000/22750 جبکہ ہلکی کوالٹی نمی والے مالوں کے 13000 سے 18000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فلحال بارشوں کی وجہ سے آمدن کم ہے بارشوں کی بعد آمدن میں دن بہ دن آمدن میں اضافہ ہوتا رہے گا۔ جامپور کوالٹی 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 26 2025 14:06:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکرا کوالٹی 15200/15500 جبکہ گولی کوالٹی بھی تیز ہے اور 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Aug 25 2025 18:18:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال بارش کی وجہ آمدن کم ہے اور مال نمی والے آ رہے ہیں .
Aug 25 2025 15:27:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 15000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 25 2025 15:25:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں نئے مال 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 100 بوری تک کی آمدن تھی زیادہ تر گیلے مالوں کی آمدن تھی اور 18000 سے 22000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جامپور کوالٹی 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 25 2025 14:56:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ تیز اوپن ہوئی ہے اور 14300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکرا کوالٹی 15000/15300 جبکہ گولی کوالٹی 15700/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی ٹریڈرز کھل کر بیچ نہیں دیتے ہیں۔ سٹاکیہ گاہک ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Aug 25 2025 14:55:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ریٹیل میں گاہکی تو ضرورت کے مطابق ہے تاہم سٹاکسٹ نے مال اوپر ریٹس میں خریدے ہوئے ہیں کھل کر بیچتے نہیں ہیں۔ بکنگ کراچی پورٹ کے لیے 2430 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 23 2025 18:03:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں نئے مال 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بارش کی وجہ سے آمدن کم ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott