Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 27 2026
Jul 30 2022 16:02:48 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن اور نپر بھی 255/56 جیسے حالات ہیں ضرورت کے مطابق ہی کام کاج ہو رہے ہیں۔ بکنگ نپر مسور کی 25 ڈالر ٹوٹی ہے اور 815 جیسے حالات بن گئے ہیں کرمسن مسور کی بکنگ 800 جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 30 2022 15:59:57 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مندہ ہوا ہے اور 115.5 تک کام ہوے ہیں۔ یکم تاریخ کے کافی سودے ادھار پہ فروخت ہوے ہوے تھے۔ انکی کٹنگ ہونی ہے اس لئے تھوڑی ٹھنڈی ہوئی ہے۔ سودوں کی سیٹلمنٹ کے بعد دوبارہ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Jul 30 2022 15:55:59 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 11000 تک کام ہوے ہیں 40/45 دن پیمنٹ پر 11500 تک کام ہوے ہیں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jul 30 2022 15:52:02 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 6400 تک کام ہوے ہیں بعص بروکغ6450 بھی بتا رہے ہیں۔ 50/60 دن پیمنٹ پر 6800/50 جیسے حالات ہیں مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے .
Jul 30 2022 10:45:39 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی 117.5 جیسے حالات ہیں 45 دن پیمنٹ پر 122 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ملر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ ابھی اگست کے مہینے میں جو پورٹ پر مال لگیں گے وہ تمام 485/500 ڈالر والے ہیں جو ایمپورٹرز کو 130 سے اوپر کا پڑتا ہے۔ اس لئے مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 30 2022 10:24:32 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے کیونکہ سنگاپور اور برما کے ٹریڈرز پاکستان کیلئے سیلنگ نہیں دے رہے ہیں اور دوسری اہم بات یہ ہے کہ اگر 1100 ڈالر میں بکنگ بھی کرائیں تو 11880 روپیہ من تک پڑتا ہے۔ انویسٹرز خریدار ہیں۔ .
Jul 30 2022 10:22:41 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن اور نپر کراچی 255 جیسے حالات ہیں حاضر میں مال نہیں ہیں۔ 3 اگست کو جہاز لگے گا۔ جس میں نپر مسور ہے۔ .
Jul 30 2022 10:19:39 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 6200/6300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ 50 دن پیمنٹ پر 6650 کا خریدار ہے سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے تیزی کا رجحان ہے۔ لائن پر بارش ہو رہی ہے۔ .
Jul 29 2022 14:16:07 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی 2.5 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 117.5 تک کام ہوے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 122 تک کام ہوے ہیں مارکیٹ انتہائی گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 470 ڈالر ہے انٹر بنک میں ڈالر 250 کا ہو گیا ہے پڑتا 128/29 کا ہے۔ ایمپورٹرز پریشان نظر آ رہے ہیں کیونکہ ڈالر رک نہیں رہا ہے۔ اور بکنگ بھی کوئی نہیں کرا رہا ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jul 29 2022 13:58:15 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن اور نپر کراچی 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں حاضر میں مال نہیں ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر بھی 250 کا ہے لیکن بنک کھل کر ڈالر نہیں دے رہے ہیں 3 اگست کو نپر مسور کا 12000 ٹن کا جہاز پورٹ پر لگے گا۔ لیکن جب مال پورٹ سے باہر آنے گا تب ہی صورت حال واضح ہو گی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott