Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 27 2026
Jul 10 2023 11:53:46 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ دوپہر کے اوقات میں 75 روپیہ کوئنٹل اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور 12900 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جولائی کے سودوں کی 12975 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jul 10 2023 11:28:47 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 12825 جیسے ریٹ بن گئے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جولائی کے سودے 12930تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی گرم اور مضبوط نظر آرہی ہے۔ .
Jul 10 2023 11:00:10 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہی اوپن ہوئ ہے۔ حاضر 12800 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے جبکہ جولائ 12900 کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jul 09 2023 20:37:25 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50/55 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 12770/75 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جولائ 12875 جبکہ اگست کے سودوں کا 13365 کا خریدار ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ مارکیٹ کسی وقت بھی مزید تیزی کی جانب گھوم جاے گی۔ ان شاءاللہ .
Jul 09 2023 19:04:37 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو آج بند مارکیٹ میں بھی تیز ہو گئ ہے۔ پیر کی پیمنٹ پر 12700/725 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جولائی کے سودوں 12800/12825 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج سندھ میں بہت زبردست قسم کی ڈیمانڈ تھی اسکی وجہ یہ ہے کہ سندھ کی ملوں کے پاس لمبے چوڑے اسٹاک نہیں ہیں۔ تمام تر ڈیمانڈ کا زور اس وقت جنوبی پنجاب کی ملوں پر ہے۔ ملیں ٹائیٹ ہیں اور تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ جے ڈی ڈبلیو جلد حاضر میں ہی 200/300 مزید تیز ہونے کے امکانات نظر آرہے ہیں۔ حاضر میں بہت کھینچ نظر آرہی ہے .
Jul 08 2023 21:57:17 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے حاضر 12595/12600 تک ریٹ بن گیا ہے جبکہ جولائ 12700 کا گاہک ہے۔ اگست کے سودوں کا 13100 کا گاہک ہے۔ جبکہ بیچ 13175 کی ہے۔ .
Jul 08 2023 19:01:13 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہے 12550/60 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جبکہ جولائ کے سودوں میں 70/80 روپیہ کوئنٹل تیزی آئ ہے اور 12675/85 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال فارورڈ کے سودوں میں کھینچ ہے۔ .
Jul 08 2023 18:07:42 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں 12505/12510 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے جے ڈی دبلیو کا۔ جولائ کے سودوں کے 12610/20 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ ہے۔ ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ آج شام کے اوقات میں گاہکی اچھی تھی۔ .
Jul 08 2023 15:12:45 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں سوموار پیمنٹ پر 12475 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے جبکہ جولائ کے سودے 25/35 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئے ہیں اور 12615/12620 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ .
Jul 08 2023 12:51:34 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دن کے اوقات میں مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور 12470 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے۔ جولائ کے سودوں کا 12575 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott