Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 27 2026
Jul 17 2023 16:44:13 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 13375/13400 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ جولائی بھی 13400 جیسے حالات ہیں۔ فل الحال مارکیٹ تھوڑی نرم ہے۔ .
Jul 17 2023 14:02:07 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شوگر ملز کے بھاؤ میں 100 روپیہ کوئنٹل کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 13500 سے 13525 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں صبح کی پیمنٹ پر جبکہ جولائی کے سودے 13550/75 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز نے 4 دن کا مزید ٹائم دے دیا ہے اب مال سے 31 مئ سے پہلے خریدا گیا مال 21 جولائی تک اٹھانا ہو گا۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق حاضر میں مال شارٹ ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ رکنے کا نام ہی نہیں لے رہی ہے۔ اس کے علاؤہ جے ڈی ڈبلیو ملز سے 5 ستمبر اور 9 ستمبر کے سودے 14100/14200 تک ہو گئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو فارورڈ میں سیل کرتی ہے لیکن حاضر میں مال نہیں بیچ رہی ہے۔ .
Jul 17 2023 13:13:07 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جولائ کے سودوں میں 50 روپیہ کوئنٹل کی تیزی ہے اور 13480 کا گاہک ہے جبکہ اگست 14075 روپیہ کوئنَل کا گاہک ہے مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ .
Jul 17 2023 12:49:11 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے۔ جولائ 13430 تک ریٹ ہے جبکہ اگست 13975 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 13650/13700 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے .
Jul 17 2023 11:42:23 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ کھلتے ساتھ ہی انتہائ گرم ہے۔ سرگودھا زون جوہر آباد اور بھلوال شوگر ملز 14000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13800 کمالیہ 13600 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 200 روپیہ کوئنٹل کی تیزی کے ساتھ 13400 پر ہے جبکہ جولائ 13460 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ ڈھرکی اے کے ٹی 13550 گھوٹکی 13575 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 13700 کا لیول بن گیا ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jul 15 2023 17:01:19 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں آسمان کی اونچائیوں میں ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر 13275 جولائ 13350 اگست 13880/900 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jul 15 2023 16:29:07 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں تیزی کی لہر برقرار رکھتے ہوئے حاضر 13250 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے۔ جولائ 13315 جبکہ اگست 13860/70 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ .
Jul 15 2023 15:15:36 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ جےڈی ڈبلیو شوگر ملز جولائ کے سودے 13300 تک ہو گئے ہیں۔ اگست 13850 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ تیزی کی جانب گامزن ہے۔ .
Jul 15 2023 14:43:36 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہی ہے حاضر 13175 جولائ 13250 اگست 13810 روپیہ کوئنٹل تک رہٹ ہو گیا ہے۔ .
Jul 15 2023 13:11:52 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید گرم ہے حاضر 13150 تک ریٹ بن گیا ہے جولائ 13225 اگست 13800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott