Sesame | تل
Oct 31 2026
Jul 30 2026 11:47:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اچھی کوالٹی مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے کام سلو ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لائنوں سے ٹریڈرز ہلکی کوالٹی مال اٹھوا کر آگے فیصل آباد اور ملتان منڈی میں کمیشنوں پر بھیج دیتے ہیں۔ ملتان منڈی میں ہلکی کوالٹی مکس مال 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 29 2026 12:38:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی لائنوں پر اچھے مال 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں ہلکی کوالٹی مکس مال 6000 جبکہ اچھے مال 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نیچے تھوڑا تھوڑا کام شروع ہے۔ امید ہے اگلے دنوں میں کام بڑھے گا۔ .
Jul 28 2026 12:02:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی اچھے مال 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے ملتان منڈی میں اکا دکا ہلکے مال پڑے ہیں وہ 6000/6200 میں بک رہے ہیں۔ ابھی فل حال ڈیمانڈ سلو ہے امید ہے دو چار دن میں آگے نیچے بھرپور کام شروع ہو جائے گا۔ .
Jul 27 2026 12:11:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مظبوط ہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اکا دکا گاڑی کی سیل آتی ہے وہ بھی ہلکی کوالٹی مالوں کی۔ ملتان منڈی میں ہلکی کوالٹی مالوں کے 6000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ اچھی کوالٹی 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 25 2026 12:08:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب میں بارشیں ہیں بارشوں کے بعد نیچے کام کاج شروع ہو جائے گا۔ .
Jul 23 2026 12:26:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ مال مظبوط ہاتھوں میں ہیں۔ اکا دکا مال بیچتے ہیں پھر سیلنگ بند کر دیتے ہیں۔ آگے جہاں ریٹیل میں کام نکلے بازار میں مزید تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jul 22 2026 18:15:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی گوجر خان کوالٹی 6400 میں کام ہوا ہے لوڈ میں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست میں وکرا شروع ہو جائے گا مکئی کا بھرپور۔ پنجاب میں بھی بارشیں اچھی ہو رہی ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ مکئی میں مزید تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 22 2026 11:58:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور فتح جنگ ہری پور کوالٹی لائنوں پر 6300/6400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ نیچے تھوڑا تھوڑا کام شروع ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jul 21 2026 11:28:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی لائنوں پر 6250/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ صرف نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ کا انتظار ہے۔ .
Jul 20 2026 15:38:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی سہ پہر کے اوقات میں فتح جنگ ہری پور کوالٹی لائنوں پر 6300 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ ملتان اور فیصل آباد منڈی میں اچھے کھرے مالوں کے 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال تو شارٹ ہیں ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں بیچتے نہیں ہیں۔ صرف نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ کا انتظار ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott