Sesame | تل
Oct 31 2026
Jul 02 2025 11:44:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن بھی 4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہک نہیں ہے۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی بھی کچے مال کے 4500 جبکہ پلانٹ والے مال کے 4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔ زیادہ مال ہولڈ کر کے آخر تک نہیں جانا چاہیے۔ .
Jul 01 2025 17:41:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچا مال 11400 روپیہ کوئنٹل تک کی بیچ ہے۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں ٹریڈرز پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ .
Jul 01 2025 11:57:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں اور فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی کے 4550/4600 اور پلانٹ والے مال کے 4750/4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل والے مال کے 11400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ نفع پکا کر رہے ہیں۔ ساتھ ساتھ مال بیچ رہے ہیں۔ .
Jul 30 2024 18:04:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 8300/8400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 30 2024 12:39:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 8350 روپیہ کوئنٹل تک گاہک ہے۔ کل تھل میں اچھی بارش ہوئ ہے۔ بیجائ شروع ہو گئ ہے۔ .
Jul 29 2024 18:14:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 8200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 29 2024 12:45:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 3400/3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن بھی 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 8200/8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل میں ابھی تک بارشیں شروع نہیں ہوئ ہیں۔ امید ہے اگلے دنوں میں بارشیں شروع ہو جائیں گی تھل میں بھی۔ شکر گڑھ نارووال سائڈ اچھی بارشیں ہیں۔ .
Jul 27 2024 18:16:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 100/200 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 8300/8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 27 2024 13:22:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ پرانے بچے کچے مال بھی ٹریڈرز فارغ کر رہے ہیں۔ ریٹ بھی اچھے ہیں۔ .
Jul 25 2024 18:19:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن شام میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن بھی 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott