Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 27 2026
Jul 02 2024 13:43:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد شوگر ملز 13900 جبکہ بھلوال شوگر ملز 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ کمالیہ مل نو سیل ہے۔ جنوبی پنجاب میں ڈھرکی گھوٹکی کے 13240/50 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو 13225 یونائٹڈ 13215 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ شوگر ملز کے 13300 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ آر وائ کے 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں بھی بیچ نہیں آ رہی ہے۔ ملز مال ابھی فل حال نہیں بیچ رہی ہیں۔ ملز نے ٹیکس لگایا ہے۔ ایس جی ایم نے 240 روپے بوری، مہران 270 روپے بوری جبکہ مٹیاری 282 روپیہ بوری ٹیکس لگایا ہے۔ 3 مل جولائ کے سودوں کے 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ٹیکس کی وجہ سے زیادہ تر ملز سیلنگ نہیں دیے رہی ہیں۔ .
Jul 01 2024 17:17:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو 13210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13260/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ 3 مل جولائ کے سودے 13200 میں مل جاتے ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 13275 سے 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 01 2024 13:39:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فل حال جو نیا ٹیکس لگے گا اس کی وجہ سے کوئ ریٹ موصول نہیں ہو رہا ہے۔ صرف حمزہ شوگر ملز ٹیکس پیڈ مال 13250 روپیہ کوئنٹل تک مال مل جاتے ہیں۔ باقی جیسے ہی ملز سے ریٹ موصول ہونگے اپڈیٹ کر دی جائے گی۔ .
Jul 31 2023 19:39:05 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 12550 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ ہے جولائ کے مالوں کی۔ اگست کے سودوں کا 13400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان تھا۔ تاہم جولای کے سودے کٹنے کے بعد مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 31 2023 15:42:46 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں مارکیٹ 90 روپیہ کوئنٹل تیز ہو گئ ہے اور 12600/12615 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ اگست کو سودوں کا 13400/13415 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ .
Jul 31 2023 13:24:36 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے ریٹ دوپہر کے اوقات میں مزید کمزور ہوے ہیں اور 12510/15 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔۔ .
Jul 31 2023 11:41:43 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد شوگر ملز 13000 بھلوال 13000 سلانوالی پاپولر 12800 المعیز 2 12800 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ شوگر ملز 12800 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13100 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12550 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ چونکہ اس وقت مارکیٹ گھبراہٹ میں ہے سٹے باز مارکیٹ میں مزید دبا رہے ہیں۔ تاہم مل والے سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ فل حال انتظار کرنا چاہیے گھبراہٹ کی وجہ سے تھوڑی بہت نرم ہو تو دوبارہ خریداری کرنی چاہیے۔ ڈھرکی 12900 اے کے ٹی 12925 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ گھوٹکی شوگر ملز 12925 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 13200 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ .
Jul 26 2023 17:15:48 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جولائ کے سودوں کے 12950 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے جبکہ اگست کے سودوں کے 13735/40 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ ہے۔ آگے 8/9/10 محرم الحرام کو مارکیٹیں بند ہی ہونگی۔ فل حال مارکیٹ پھنسی ہوئ ہے۔ یہ اگلے 5/7 دن بڑے اہم ہیں۔ سارا جزبات کا کھیل ہے کیونکہ حاضر میں تو کام نہیں ہوگا۔ فارورڈ میں اگست کے سودوں کا خریدار ہے بیانے والے سودوں کا۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کا ہی رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 26 2023 13:25:02 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 25/50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 12925/50 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست کے سودے 13700 تک ہوے ہیں آج پرچون میں خریدار سست ہے۔ .
Jul 26 2023 11:30:02 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا سائیڈ جوہر آباد شوگر کے ریٹ 13500 بھلوال شوگر ملز 13500 سلانوالی اور پاپولر 13300 المعز 2 13300 جھنگ سائیڈ سفینہ شوگر کے بھاؤ 13300 جبکہ کشمیر شوگر ملز 13200 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز کے 13300 جب کہ کمالیہ 13200 کنجوانی 13200 سویرہ 13100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ 13000 آر وائی کے 13100 جے ڈی ڈبلیو 12950 یونائیٹڈ 12950 اتحاد 12935 روپیہ کوئنٹل جیسے نرخ موصول ہوے ہیں۔ اپر سندھ اے کے ٹی اور ڈھرکی 13175 گھوٹکی 13200 جبکہ ایس جی ایم شوگر ملز کے ریٹ 13225 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ میں النور شوگر ملز کے ریٹ 13400 مہران اور فاران 13450 آباد گار 13450 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ کے جولائی کے ریٹ 12980 تک ہیں جبکہ اگست کے سودے 13780 تک ہیں۔ گزشتہ رات 13075 تک کام ہوے تھے۔ تاہم رات کو ہی مارکیٹ دوبارہ 90/95 روپیہ کوئنٹل کم ہو گئی تھی۔ لیکن کھل سیلنگ اتنی زیادہ نہیں آ رہی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے کیونکہ ملیں بہت مضبوط بیٹھی ہوئی ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott