Sesame | تل
Oct 31 2026
Jul 26 2023 11:41:52 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر 3200 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں لیکن خریدار نہیں بن رہا ہے۔ باجرہ میں مندے کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ فل الحال باجرہ کو بیچ کر فارغ کرنا چاہیے کیونکہ دن بڑی تیزی سے گزر رہے ہیں۔ اگست کے آخر میں قصور شروع ہو جاے گا۔ جس سے مزید مارکیٹ دباؤ میں جانے کے امکانات ہیں۔ .
Jul 25 2023 16:45:58 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 3200 روپیہ من ریٹ ہے۔ باجرہ تھل لائن 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 8100 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 25 2023 10:43:52 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3250 روپیہ من ریٹ ہے۔ باجرہ تھل لائن 8300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 24 2023 15:51:50 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 3200 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ تھل لائن بھی 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 8200 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Jul 24 2023 10:54:26 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن کے بھاؤ 3250/3300 روپیہ من تک ہیں۔ جبکہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 8300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ نیچے گاہکی کم ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 22 2023 16:32:40 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن کے بھاؤ 3250/3300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن بھی 8300/8400 روپیہ کوئنٹل بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے۔ .
Jul 22 2023 12:19:07 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن کے بھاؤ 50 روپیہ من کم ہوئے ہیں اور 3300 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل منڈیوں میں بھی 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 8300 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 20 2023 16:42:45 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈٹیز اسلام آباد۔ باجرہ شام کے اوقات میں جمود کا شکار ہے اور لالہ موسیٰ لائن میں قیمت 3350 روپے فی 40 کلو گرام تک ہے۔ جبکہ تھل لائن کی قیمت 8500 روپے فی کوئنٹل ہے۔مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 20 2023 10:48:20 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ کے ریٹ لالہ موسیٰ منڈی میں 3350 روپیہ من جبکہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 8500 روپیہ کوئنٹل تک موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بیچ بن جاتی ہے گاہک خاموش ہے۔ ماہرین کے مطابق فل الحال باجرہ بیچ کر فارغ ہونے والی صورتحال نظر آ رہی ہے۔ مندے کا رجحان دکھائی دے رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق لالہ موسیٰ لائن پر زور وشور سے کاشت ہو رہی ہے اور بمپر کاشت سننے میں آ رہی ہے۔ تقریباً 80% کاشت ہو گئی ہے اس ہفتے میں بقیہ بیجائ بھی مکمل ہو جائے گی۔ دوسری جانب تھل میں بھی کاشت ہو رہی ہے۔ تھل کی کاشت کے متعلق چند دن ٹھہر کر ہی پتا چلے گا۔ تاہم موسمی حالات اچھے ہیں امید ہے تھل لائن پر بھی بمپر کاشت ہی ہو گی۔ .
Jul 19 2023 16:19:10 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے اور 3350 روپیہ من تک کے بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن پنجاب 8500 روپیہ کوئنٹل تک ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott