Sesame | تل
Oct 31 2026
Jul 03 2024 18:22:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 03 2024 13:00:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی مال 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ جامپور کوالٹی مال 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کوالٹی مالوں کی گاہکی فیصل آباد منڈی میں سست ہے دو دن پہلے 18000 ریٹ تھا کل 17500 اور آج 17000 مانگ رہے ہیں۔ لیکن لائنوں سے سٹاکسٹ مال لے جاتے ہیں۔ شہزادی اور لودھراں کوالٹی مالوں کے 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Jul 02 2024 17:32:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ہائبرڈ کولڈ سٹور مالوں کے۔ جامپور مال 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھے کھرے مال سٹاکسٹ لے جاتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Jul 02 2024 12:49:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ جامپور کوالٹی مال 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لودھراں اور شہزادی کوالٹی 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور میں جامپور اور لودھراں کوالٹی مال سٹاک ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ کھرے مالوں کے سٹاکسٹ گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Jul 01 2024 18:08:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کوالٹی 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Jul 01 2024 12:57:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کوالٹی مال 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لودھراں کوالٹی ڈنڈی والے مال 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی بھی 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جامپور کوالٹی نئے مال سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مال بھی کم ہیں اور زیادہ تر ہری مرچ ہی فروخت ہو گئ تھی۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 31 2023 17:24:02 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کے بھاؤ شام کے اوقات میں فیصل آباد منڈی میں جامپور کوالٹی مال 12500/13000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ شہزادی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 10000/10500 روپیہ من ہے۔ .
Jul 31 2023 12:01:47 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں جامپور کوالٹی مال 12500/13000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ جامپور مال کم رہ گئے ہیں۔ شہزادی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 10000/10500 روپیہ من ریٹ ہے۔ دوسری جانب کنری منڈی میں 30 بوری آمدن تھی 15000 سے 16000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مال ابھی گیلے ہیں۔ .
Jul 26 2023 16:53:38 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت شام کے اوقات میں شہزادی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 10000 / 10500 جیسے بھاؤ ہیں۔ جبکہ جام پور کوالٹی 12500/12000 روپیہ من جیسے بھاؤ ہیں ۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 26 2023 12:22:43 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت شہزادی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 9000 سے 10500 جیسے بھاؤ ہیں لیکن اچھے مال نہیں ہیں۔ لودھراں کوالٹی 10500 جبکہ جام پور کوالٹی 12500/13000 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ انتہائی سپیشل کوالٹی 13500 تک بھی فروخت ہو جاتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کولڈ اسٹور والی پرانی 2021 ماڈل 13000/14000 روپیہ من جبکہ 2022 ماڈل 15000/15500 روپیہ من جیسے نرخ سننے میں آ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق سندھ سے تھوڑی بہت نئی مرچ آئ تھی 16000/17000 تک فروخت ہوئی ہے۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott