Sesame | تل
Oct 31 2026
Jul 06 2024 14:44:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15000 جبکہ گولی دھنیا 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 04 2024 14:15:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15000 جبکہ گولی دھنیا 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دھنیا بکنگ انڈین 955 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ۔ دھنیا انڈین نیو کراپ 990 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 03 2024 14:13:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 14000 جبکہ گولی دھنیا 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گأہکی سست ہے۔ .
Jul 02 2024 14:20:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 14900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 16000 جبکہ گولی دھنیا 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 01 2024 14:43:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 16000 جبکہ گولی دھنیا 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 31 2023 12:15:18 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی ایرانی 15500 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ کوئٹہ منڈی میں 16000 روپیہ من ریٹ ہے۔ کوئٹہ منڈی میں سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ دھنیا گولی فیصل آباد منڈی میں 20500/21000 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jul 26 2023 12:39:28 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15500/16000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 15500/16000 روپیہ من ریٹ ہے۔ دھنیا ثابت ایرانی گولی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 20500/21000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jul 25 2023 13:37:17 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 500/1000 روپیہ من تیز ہے اور 15000/15500 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے ٹکڑا ایرانی کوالٹی کا۔ کوئٹہ منڈی میں ٹکڑا ایرانی کوالٹی 15800 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی گولی دھنیا 1500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 20500 سے 21000 روپیہ من مارکیٹ بن گئ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ سٹاکسٹ زیرہ بیچ کر دھنیا خرید رہے ہیں۔ دوسری جانب ایرانی کرنسی کمزور ہونے کی وجہ سے پہلے جو ٹریڈرز نے سودے ُبک کروائے ہوئے ہیں ان میں پھنس گئے ہیں۔ ابھی فل حال مارکیٹ تیز ہی ہے .
Jul 24 2023 13:16:30 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں مارکیٹ تیز ہے 15000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں بھی 14500/15000 روپیہ من ہی ریٹ ہے۔ دھنیا ثابت ایرانی گولی کوالٹی 19000/19500 روپیہ من ریٹ ہے۔ دھنیا انڈین گولی کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 17000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17500 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ انٹر نیشنل مارکیٹ میں بہتری کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس بار ایرانی دھنیے کا کلر تھوڑا ڈِم ہے۔ .
Jul 22 2023 12:03:58 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں مارکیٹ تیز ہے اور 14600 روپیہ من ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 14500/15000 روپیہ من ریٹ ہے۔ دھنیا ثابت گولی کوالٹی 19000/19500 روپیہ من ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈین دھنیے کی بکنگ 1100 ڈالر ہو گئ ہے۔ وہاں پر سٹاکسٹ متحرک ہیں۔ 100/200 ڈالر مزید پڑ سکتے ہیں انڈین مارکیٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott