Sesame | تل
Oct 31 2026
Jul 18 2024 13:00:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کوالٹی مال بھی 15500/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ جلالپور مالوں کے 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 15 2024 18:30:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں ہائبرڈ مال 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ آج ڈیمانڈ اچھی تھی فیصل آباد منڈی میں۔ جامپور کوالٹی مال فیصل آباد منڈی میں 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ کھرے مال تھوڑے تھوڑے مال لے جاتے ہیں۔ .
Jul 15 2024 13:30:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کوالٹی مال بھی 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ سٹاکسٹ ہائبرڈ اچھے مال تھوڑے تھوڑے مال لے جاتے ہیں۔ .
Jul 13 2024 18:27:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ جامپور کوالٹی مالوں کے 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور مالوں کی کوالٹی ہلکی ہے اس لیے گاہک نہیں ہے۔ چمک نہیں ہے مالوں میں۔ کراچی بھی جو مال گئے ہیں ہلکی کوالٹی کے گئے ہیں۔ .
Jul 13 2024 13:25:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کوالٹی مارکیٹ 500 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور ہلکی کوالٹی مال ہیں۔ .
Jul 11 2024 18:08:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ کی مارکیٹ تو رکی ہوئ ہے تاہم جامپور کے مال کا ریٹ کمزور ہوا ہے اور 15500/16000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اس بار جام پور کے مال کی کوالٹی درمیانی ہے۔ جامپور کوالٹی مال تو استعمال ہی مکسنگ میں ہوتے ہیں رنگ اچھا ہونے کی وجہ سے۔ اس بار رنگ چمکدار نہیں ہے۔ .
Jul 06 2024 18:16:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج مارکیٹ میں بارش کی وجہ سے کام نہیں تھا۔ .
Jul 06 2024 13:23:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دو مہینے ٹائم پر 19000 جبکہ 3 مہینے ٹائم پر 19500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جامپور کوالٹی مال 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ابھی بارشوں کا سلسلہ شروع ہوا ہے۔ آگے مزید تگڑی بارشوں کے امکانات ہیں۔ فل حال فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ اچھے مالوں کی بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Jul 04 2024 18:06:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی مال 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جامپور کوالٹی 17000 لودھراں شہزادی کوالٹی 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 04 2024 12:53:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ جامپور مالوں کے 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جامپور کوالٹی مالوں کی آمدن اچھی ہے لیکن کوالٹی درمیانی سی ہے کھرے مال کم ہیں جس کی وجہ سے گاہک ابھی رکے ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott