Sesame | تل
Oct 31 2026
Jul 05 2023 11:18:27 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور جامپور ڈنڈی کٹ مال 12500 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ شہزادی ڈنڈی والی 9500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لائنوں پر جمعہ سے مزید بارشیں متوقع ہیں جس کی وجہ سے سیلنگ تھوڑی کم ہوئ ہے۔ .
Jul 04 2023 17:47:27 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیڑیز اسلام آباد ۔ مرچ ثابت شام کے اوقات میں جامپور ڈنڈی کٹ والے مال 12000 روپے من تک کا ریٹ ہے فیصل آباد منڈی میں جبکہ شہزادی کوالٹی 9000 روپے من ہے۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 04 2023 11:18:29 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیڑیز اسلام آباد ۔ مرچ ثابت فیصل باد منڈی جامپور ڈنڈی کٹ والے مال 12000 روپے من تک کا ریٹ ہے جبکہ شہزادی کوالٹی 9000 روپے من ہے۔فلحال مارکیٹ ساکت ہے۔ اور ابھی مکمل طور پر کام شروع نہیں ہوا ۔ .
Jul 03 2023 18:07:13 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت شام کے اوقات میں جامپور ڈنڈی کٹ مال 12000 روپیہ من تک ریٹ ہے فیصل آباد منڈی میں. شہزادی ڈنڈی والے مال 9000/9500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 30 2022 16:56:37 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کوالٹی 15500/16000 پہ رکی ہوئی ہے۔ 130 دن پیمنٹ پر 18000 میں کام ہوا ہے سندھ کنری سائیڈ کے بیوپاریوں نے مال لئے ہیں۔ جام پور اچھی کوالٹی 15000 جبکہ نرم گرم 13500 جیسے حالات ہیں مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 5 اگست سے دوبارہ سندھ میں بارشوں کے سپیل شروع ہو رہے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 5 اگست سے 10 اگست تک مرچ کی کاشت کے علاقوں میں بارشوں کے امکانات ہیں۔ پھر اسکے بعد۔ اگست کے تیسرے ہفتے سے ستمبر کے تیسرے ہفتے تک سندھ میں مرچ کی کاشت کے علاقوں میں وقفے وقفے سے بارشوں کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق ابھی تو سندھ میں مرچ کی فصل کو پھل نہیں لگا لیکن جب پھل لگ جائے اور زیادہ بارشیں پڑ جائیں تو فصل بالکل تباہ ہونے کے امکانات ہو جائے ہیں جیسے لودھراں اور جام پور کے علاقوں میں فصل بالکل تیار تھی اور بارشوں نے تباہی کر دی۔ .
Jul 30 2022 12:00:34 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لال مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کوالٹی 16000 روپیہ من جیسے حالات ہیں 4 ماہ پیمنٹ پر 18000 کا خریدار ہے لیکن بیچ کم ہے جام پور کوالٹی کولڈ اسٹوریج والی 14500/15000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب کی فصل بارشوں کی وجہ سے 90% تباہ ہو گئی ہے۔ جبکہ سندھ میں بھی کافی بارشیں ہوئیں ہیں لیکن وہاں فصل کو خاطر خواہ نقصان تو نہیں ہے البتہ فصل کو بیماری لگنے کی شکایت ا رہی ہے۔ جسکا کہ اکثر ہم اپنے تبصروں میں بتاتے رہتے ہیں کہ سندھ میں کاشت ٹوٹل 20/25% ہے۔ .
Jul 28 2022 16:39:05 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم کوئ بیچ ہی نہیں آ رہی ہے۔ 4 مہینے پیمنٹ پر 18000 کا گاہک ہے بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 28 2022 12:21:14 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے15500/16000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جامپور 14500/15000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی بارش ہے اور جامپور میں بھی بارش ہے۔ فل حال بارشوں کی وجہ سے نیچےکام نہیں ہے۔ تاہم سٹاکسٹ کے جزبات گرم ہیں۔ جو بیچ آتی ہے مال لے جاتے ہیں۔ .
Jul 27 2022 16:05:45 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سرخ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16000 روپیہ من جیسے حالات ہیں 6 ماہ پیمنٹ پر 19000 کا گاہک بن جاتا ہے لیکن سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ جام پور کوالٹی 15000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج اسٹاکسٹ سندھ کی نئی مرچ کے اکتوبر کے سودوں کے 22000 کے گاہک بنے تھے لیکن سندھ سے کوئی بیچ نہیں آئ ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jul 27 2022 12:08:33 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سرخ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ 16000 روپیہ من جیسے حالات ہیں بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ 4 ماہ پیمنٹ پر 18000 کا گاہک ہے۔ جام پور کوالٹی 15000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بارشی مال 13500/14000 جیسے حالات ہیں۔ لونگی کوالٹی 17000 میں کام ہوا ہے فیصل آباد منڈی میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گولا مرچ جو لونگی کوالٹی کی طرح ہی ہوتی ہے کراچی کے ایکسپوٹرز نے 25000 میں مال خریدا ہے کراچی سے۔ مجموعی طور پر زبردست قسم کی تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ دوسری جانب انڈیا کی مارکیٹ بھی گرم ہے۔ انڈیا میں 240 روپیہ کلو سے لے کر 347 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ انڈیا کا ڈالر 80 روپیہ ہے۔ یعنی پاکستان اور انڈیا کا 3 گنا کا فرق ہے۔ انڈیا میں ایکسپورٹ کوالٹی مرچ 4000 ڈالر ہے جو پاکستان آکر 45000 تک پڑتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ان ریٹس میں مرچ کی خریداری کھل کر کرنی چاہیے۔ ان شاءاللہ بہت بڑا سال ہے۔ دوسری جانب جنوبی پنجاب کی مرچ بارشوں کی وجہ سے تباہ ہو گئی ہے۔ سندھ میں ابھی کھیتوں میں پانی کھڑا ہے۔ بظاہر نقصان تو نہیں ہے لیکن 8/10 دن بعد پتہ چلے گا۔ تاہم اگر مزید بارشیں ہوئیں تو سندھ کی صورت حال بھی خراب ہو سکتی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott